Saturday, March 14, 2020

Duniya 9 Cheezo Par Qaim Hai

دنیا نو چیزوں سے قائم ہے

اللہ رحیم کی رحمت سے

 رسولِ کریم کی رسالت سے

 سخیوں کی سخاوت سے

 صحابہ کرام کی اطاعت سے

 حکماء کی عقل و حکمت سے

عابدوں کی عبادت سے

 عالموں کی نصیحتوں سے

 بادشاہوں کی سیاست سے

 بہادروں کی شجاعت سے

No comments:

Post a Comment